تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "بیچتے"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "بیچتے"
شعر
کوئی کیوں کسی کا لبھائے دل کوئی کیا کسی سے لگائے دل
وہ جو بیچتے تھے دوائے دل وہ دکان اپنی بڑھا گئے
بہادر شاہ ظفر
شعر
اب ان بیتے دنوں کو سوچ کر تو ایسا لگتا ہے
کہ خود اپنی محبت جیسے اک جھوٹی کہانی ہو