aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "بے_حد"
عشق نازک مزاج ہے بے حدعقل کا بوجھ اٹھا نہیں سکتا
چاند چڑھتا دیکھنا بے حد سمندر پر منیرؔدیکھنا پھر بحر کو اس کی کشش سے جاگتا
سب کو بتا دیا کہ میں بے حد اداس ہوںاتنی سی بات کو بھی خبر کر دیا گیا
شوق بے حد نے کسی گام ٹھہرنے نہ دیاورنہ کس گام مرا خون تمنا نہ ہوا
بے حد قریب ہونے کا نقصان یہ بھی ہےدکھتا نہیں ہے وہ جو ضروری ہے دیکھنا
بے زبانی ترجمان شوق بے حد ہو تو ہوورنہ پیش یار کام آتی ہے تقریریں کہیں
کہے گی حشر کے دن اس کی رحمت بے حدکہ بے گناہ سے اچھا گناہگار رہا
میں جو ہوں جونؔ ایلیا ہوں جناباس کا بے حد لحاظ کیجئے گا
میری آنکھوں سے دیکھنے والےاس کو بے حد حسین کہتے ہیں
بس کے نیچے کوئی نہیں آتا پھر بھیبس میں بیٹھ کے بے حد گھبراتا ہوں میں
کوئی خبر ہی نہ تھی مرگ جستجو کی مجھےزمیں پھلانگ گیا اپنے شوق بے حد میں
جو ارزاں ہے تو ہے ان کی متاع آبرو ورنہذرا سی چیز بھی بے حد گراں ہے اس زمانے میں
جسم بے حس بے شکن بستر رہامیں نئے انداز سے مضطر رہا
سنگ بے حس سے اٹھی موج سیہ تاب کوئیسرسراتا ہوا اک سانپ کھنڈر سے نکلا
نہ ہو احساس تو سارا جہاں ہے بے حس و مردہگداز دل ہو تو دکھتی رگیں ملتی ہیں پتھر میں
بے حس و حیراں جو ہوں گھر میں پڑا اس کے عوضکاش میں نقش قدم ہوتا کسی کی راہ کا
اب تو خوشی کا غم ہے نہ غم کی خوشی مجھےبے حس بنا چکی ہے بہت زندگی مجھے
بس چند ہم خیال ہیں عنبرؔ مجھے عزیزبے حس جم غفیر نہیں چاہیے مجھے
بے نیازی حد سے گزری بندہ پرور کب تلکہم کہیں گے حال دل اور آپ فرماویں گے کیا
اک بے وفا کے پیار میں حد سے گزر گئےکافر کے پیار نے ہمیں کافر بنا دیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books