aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "بے_نور"
کتنے بے نور ہیں یہ ہنگامےمیں بھرے شہر میں بھی ہوں تنہا
کرو بے نور محفل امروزتربتوں پر دیے جلاتے رہو
سونے کتنے بام ہوئے کتنے آنگن بے نور ہوئےچاند سے چہرے یاد آتے ہیں چاند نکلتے وقت بہت
دیدۂ بے نور اک عالم ہے کیا یہ جھوٹ ہےہر طرف پھیلا ہوا ہے تیرگی کا سلسلہ
محبت والے ہیں کتنے زمیں پراکیلا چاند ہی بے نور ہے کیا
رونے والے ہوئے چپ ہجر کی دنیا بدلیشمع بے نور ہوئی صبح کا تارا نکلا
ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہےبڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا
بت نظر آئیں گے معشوقوں کی کثرت ہوگیآج بت خانہ میں اللہ کی قدرت ہوگی
وہ رات کا بے نوا مسافر وہ تیرا شاعر وہ تیرا ناصرؔتری گلی تک تو ہم نے دیکھا تھا پھر نہ جانے کدھر گیا وہ
بے نوا ہیں کہ تجھے صوت و نوا بھی دی ہےجس نے دل توڑ دیئے اس کی دعا بھی دی ہے
میں حکایت دل بے نوا میں اشارت غم جاوداںمیں وہ حرف آخر معتبر جو لکھا گیا نہ پڑھا گیا
حسن کی دل کشی پہ ناز نہ کرآئنے بد نظر بھی ہوتے ہیں
برے بھلے میں فرق ہے یہ جانتے ہیں سب مگرہے کون نیک کون بد نظر نظر کی بات ہے
کیا بد نام اک عالم نے غمگیںؔ پاک بازی میںجو میں تیری طرح سے بد نظر ہوتا تو کیا ہوتا
کیا بستیاں تھیں جن کو ہوا نے مٹا دیاہر نقش بے نوا در و دیوار دیکھیے
جانے کتنے بے قصوروں کو سزائیں مل رہیںجھوٹ لگتا ہے تمہیں تو جیل جا کر دیکھیے
سنتے ہیں چمکتا ہے وہ چاند اب بھی سر بامحسرت ہے کہ بس ایک نظر دیکھ لیں ہم بھی
گناہ گار تو رحمت کو منہ دکھا نہ سکاجو بے گناہ تھا وہ بھی نظر ملا نہ سکا
بھری محفل میں ان کو چھیڑنے کی کیا ضرورت تھیجناب نوح تم سا بھی نہ کوئی بے ادب ہوگا
بے طرح پڑتی ہے نظر ان کیخیر دل کی نظر نہیں آتی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books