aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "بے_کل"
کانچ کے ٹکڑے چنے مگرتجھ سا وہ بے کل کیا ہو
دیکھیے ہوگا شری کرشن کا درشن کیوں کرسینۂ تنگ میں دل گوپیوں کا ہے بے کل
دوست بن کر بھی نہیں ساتھ نبھانے والاوہی انداز ہے ظالم کا زمانے والا
اچھے برے کو وہ ابھی پہچانتے نہیںکمسن ہیں بھولے بھالے ہیں کچھ جانتے نہیں
وہ مرے بس کو کیسے سمجھے گاجو مری بے بسی کو سمجھا نہیں
بس کر یہ خیال آفرینیاس کے ہی خیال میں رہا کر
پوجنا بت کا ہے یہ کیا مضموناور طواف حرم کے کیا معنی
جئے ہم روشنی بن کر ہمیشہمرے تو مر کے بھی تارے بنیں گے
بچا کے لائیں کسی بھی یتیم بچے کواور اس کے ہاتھ سے تخلیق کائنات کریں
رہے گا ساتھ ترا پیار زندگی بن کریہ اور بات مری زندگی وفا نہ کرے
غموں کی دھوپ میں ملتے ہیں سائباں بن کرزمیں پہ رہتے ہیں کچھ لوگ آسماں بن کر
یوں سراپا التجا بن کر ملا تھا پہلے روزاتنی جلدی وہ خدا ہو جائے گا سوچا نہ تھا
دوسروں کے زخم بن کر اوڑھنا آساں نہیںسب قبائیں ہیچ ہیں میری ردا کے سامنے
کو بہ کو پھیل گئی بات شناسائی کیاس نے خوشبو کی طرح میری پذیرائی کی
چاند بن کر چمکنے والے نےمجھ کو سورج مثال کر ڈالا
دشمنی مجھ سے کئے جا مگر اپنا بن کرجان لے لے مری صیاد مگر پیار کے ساتھ
میاں تم دوست بن کر جو ہمارے ساتھ کرتے ہووہی سب کچھ ہمارے دشمن جانی بھی کرتے ہیں
جو کہ سجدہ نہ کرے بت کو مرے مشرب میںعاقبت اس کی کسی طور سے محمود نہیں
مخلص و ہمدرد بن کر جو کرے ہے رہزنیاس رفیق راہ کی بھی ہے رفاقت زلزلہ
بہ خدا سجدے کرے گا وہ بٹھا کر بت کواب حقیرؔ آگے مسلمان رہے یا نہ رہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books