aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "بے_ہوش"
پکڑنے والے ہیں سب خیمے آگ اور بے ہوشپڑے ہیں قافلہ سالار مشعلوں کے قریب
لائے جب گھر سے تو بے ہوش پڑا تھا عارفؔہو گیا آن کے ہشیار ترے کوچے میں
چاک پے رکھی ہے یہ دنیاکوزہ گر بے ہوش پڑا ہے
آپ اک زحمت نظر تو کریںکون بے ہوش ہو نہیں سکتا
ابتدا سے آج تک ناطقؔ کی یہ ہے سرگزشتپہلے چپ تھا پھر ہوا دیوانہ اب بے ہوش ہے
غش کھا کے داغؔ یار کے قدموں پہ گر پڑابے ہوش نے بھی کام کیا ہوشیار کا
تم دیئے جاؤ یوں ہی ہم کو ہوا دامن کیہم سے بے ہوش نہیں ہوش میں آنے والے
عشق کرتا ہے تو پھر عشق کی توہین نہ کریا تو بے ہوش نہ ہو، ہو تو نہ پھر ہوش میں آ
جس دن سے بنے ہو تم مسیحاحال اور خراب ہو گیا ہے
غضب ہے وہ ضدی بڑے ہو گئےمیں لیٹا تو اٹھ کے کھڑے ہو گئے
صبر بن اور کچھ نہ لو ہم راہکوچۂ عشق تنگ ہے یارو
تجھ بن اور ہم کو سوجھتا ہی نہیںاور تو ہم کو بوجھتا ہی نہیں
ایک دل پتھر بنے اور ایک دل بن جائے مومآخر اتنا فرق کیوں تقسیم آب و گل میں ہے
بس اور تو کیا ہونا تھا دکھ درد سنا کریاروں کے لئے ایک تماشہ نکل آتا
ایک دن ہم اچانک بڑے ہو گئےکھیل میں دوڑ کر اس کو چھوتے ہوئے
کس قدر ہجر میں بے ہوشی ہےجاگنا بھی ہے ہمارا سونا
یہ ہم جو بت ہو کے دیکھتے ہیںیہی تمہاری ادا بنے گا
جانے کب طوفان بنے اور رستا رستا بچھ جائےبند بنا کر سو مت جانا دریا آخر دریا ہے
ہو بہ ہو آپ ہی کی مورت ہےزندگی کتنی خوبصورت ہے
تمہارا چہرہ تمہیں ہو بہ ہو دکھاؤں گامیں آئنہ ہوں، مرا اعتبار تم بھی کرو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books