aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "تاجدار"
تمہاری یاد بڑھی اور دل ہوا روشنیہ ایک شمع اندھیرے نے خود جلا لی ہے
وہ اس کمال سے کھیلا تھا عشق کی بازیمیں اپنی فتح سمجھتا تھا مات ہونے تک
ہر مسافر کے ساتھ آتا ہےاک نیا راستہ ہمیشہ سے
زخم کب کا تھا درد اٹھا ہے اباس کے جانے کا دکھ ہوا ہے اب
وہ جو دریا کے بیچ رہتا ہےوہی پیاسا ملا ہمیشہ سے
میری آنکھوں میں خواب ہیں جس کےاس کی آنکھوں میں رت جگا ہے اب
ملا تھا ہجر کے رستے میں صبح کی مانندبچھڑ گیا تھا مسافر سے رات ہونے تک
دنیا بھر میں جتنے منظر اچھے ہیںان کا حسن اور شور ہوا کا تیرے نام
ہم ترے شوق میں یوں خود کو گنوا بیٹھے ہیںجیسے بچے کسی تہوار میں گم ہو جائیں
اے خاک وطن تجھ سے میں شرمندہ بہت ہوںمہنگائی کے موسم میں یہ تہوار پڑا ہے
میلے میں گر نظر نہ آتا روپ کسی متوالی کاپھیکا پھیکا رہ جاتا تہوار بھی اس دیوالی کا
دل کی مسجد میں کبھی پڑھ لے تہجد کی نمازپھر سحر کے وقت ہونٹوں پر دعا بھی آئے گی
بچوں کو ہم نہ ایک کھلونا بھی دے سکےغم اور بڑھ گیا ہے جو تہوار آئے ہیں
نظر بھر کے جو دیکھ سکتے ہیں تجھ کومیں ان کی نظر دیکھنا چاہتا ہوں
تم اپنے دوستوں کے ذرا نام تو بتا دومیں اپنے دشمنوں کی تعداد تو سمجھ لوں
گیسوئے تابدار کو اور بھی تابدار کرہوش و خرد شکار کر قلب و نظر شکار کر
بہنوں کی محبت کی ہے عظمت کی علامتراکھی کا ہے تہوار محبت کی علامت
اف وہ نظر کہ سب کے لیے دل نواز ہےمیری طرف اٹھی تو تلوار ہو گئی
خدا مجھ کو تجھ سے ہی محروم کر دےجو کچھ اور تیرے سوا چاہتا ہوں
مسرور و مطمئن ہیں بہت تاجران وقتکیا زندگی کے خواب بھی نیلام ہو گئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books