تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "تاراج"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "تاراج"
شعر
برباد نہ کر بیکس کا چمن بے درد خزاں سے کون کہے
تاراج نہ کر میرا خرمن اس برق تپاں سے کون کہے
امجد حیدر آبادی
شعر
ہستی کا ذرہ ذرہ تاراج کر دیا ہے
اس بے وفا کی خاطر اس بے وفا کے غم میں
مصلح الدین احمد اسیر کاکوروی
شعر
وہ آئینہ ہو یا ہو پھول تارہ ہو کہ پیمانہ
کہیں جو کچھ بھی ٹوٹا میں یہی سمجھا مرا دل ہے