aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "توجہ"
کبھی یک بہ یک توجہ کبھی دفعتاً تغافلمجھے آزما رہا ہے کوئی رخ بدل بدل کر
دل کی طرف شکیلؔ توجہ ضرور ہویہ گھر اجڑ گیا تو بسایا نہ جائے گا
آدمی کا آدمی ہر حال میں ہمدرد ہواک توجہ چاہئے انساں کو انساں کی طرف
وہ توجہ دے نہ دے لیکن صدا دیتے رہواپنے ہونے کا اسے روحیؔ پتا دیتے رہو
تاب یک لحظہ کہاں حسن جنوں خیز کے پیشسانس لینے سے توجہ میں خلل پڑتا ہے
مری توجہ فقط مرے کام پر رہے گیمیں خود کو ثابت کروں گا دعویٰ نہیں کروں گا
داستان شوق کتنی بار دہرائی گئیسننے والوں میں توجہ کی کمی پائی گئی
توجہ چارہ گر کی باعث تکلیف ہے بیخودؔاضافہ ہے مصیبت میں دواؤں کا اثر کرنا
میں خود کو بھی نہیں اتنا میسروہ سو فیصد توجہ چاہتا ہے
توجہ آپ فرمائیں اگر توکچھ ہم بھی عرض کرنا چاہتے ہیں
طبیبوں کی توجہ سے مرض ہونے لگا دونادوا اس درد کی بتلا دل آگاہ کیا کیجے
جب انجمن توجہ صد گفتگو میں ہومیری طرف بھی اک نگہ کم سخن پڑے
کچھ صنعت و حرفت پہ بھی لازم ہے توجہآخر یہ گورنمنٹ سے تنخواہ کہاں تک
رہنے دے تکلیف توجہ دل کو ہے آرام بہتہجر میں تیری یاد بہت ہے غم میں تیرا نام بہت
کچھ اس طرح قریب وہ آیا مرے لیےاس کی توجہ پیار میں چاہت کا گھر ہوئی
مجھے کسی نے سنا ہی نہیں توجہ سےمیں بد زبان صدائے کرخت ہوں شاید
اسی خاطر ہٹا لی ہے مسائل سے توجہانہیں تھوڑا سا میں گمبھیر کرنا چاہتا ہوں
نگاہیں اس قدر قاتل کہ اف افادائیں اس قدر پیاری کہ توبہ
ہاتھ چھوٹیں بھی تو رشتے نہیں چھوڑا کرتےوقت کی شاخ سے لمحے نہیں توڑا کرتے
کی مرے قتل کے بعد اس نے جفا سے توبہہائے اس زود پشیماں کا پشیماں ہونا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books