تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "جائز"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "جائز"
شعر
اپنی نا فہمی سے میں اور نہ کچھ کر بیٹھوں
اس طرح سے تمہیں جائز نہیں اعجاز سے رمز
عبدالرحمان احسان دہلوی
شعر
تجھے پانے کی کوشش میں کچھ اتنا کھو چکا ہوں میں
کہ تو مل بھی اگر جائے تو اب ملنے کا غم ہوگا