aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "جانی"
اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دونہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے
رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لیے آآ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لیے آ
خاموشی میں چاہے جتنا بیگانہ پن ہولیکن اک آہٹ جانی پہچانی ہوتی ہے
تم اپنے رنگ نہاؤ میں اپنی موج اڑوںوہ بات بھول بھی جاؤ جو آنی جانی ہوئی
مری چشم تن آساں کو بصیرت مل گئی جب سےبہت جانی ہوئی صورت بھی پہچانی نہیں جاتی
کاو کاو سخت جانی ہائے تنہائی نہ پوچھصبح کرنا شام کا لانا ہے جوئے شیر کا
فدا کر جان اگر جانی یہی ہےارے دل وقت بے جانی یہی ہے
بے تیرے کیا وحشت ہم کو تجھ بن کیسا صبر و سکوںتو ہی اپنا شہر ہے جانی تو ہی اپنا صحرا ہے
نیند آتی ہے مگر جاگ رہا ہوں سر خوابآنکھ لگتی ہے تو یہ عمر گزر جانی ہے
سخت جانی کی بدولت اب بھی ہم ہیں تازہ دمخشک ہو جاتے ہیں ورنہ پیڑ ہل جانے کے بعد
یاد میں اپنے یار جانی کیہم نے مر مر کے زندگانی کی
دم نہ نکلا یار کی نامہربانی دیکھ کرسخت حیراں ہوں میں اپنی سخت جانی دیکھ کر
دنیا کی کیا چاہ کریںدنیا آنی جانی ہے
میاں تم دوست بن کر جو ہمارے ساتھ کرتے ہووہی سب کچھ ہمارے دشمن جانی بھی کرتے ہیں
یہ بستی جانی پہچانی بہت ہےیہاں وعدوں کی ارزانی بہت ہے
عشق وجہ زندگی بھی دشمن جانی بھی ہےیہ ندی پایاب بھی ہے اور طوفانی بھی ہے
وصل کے دن شب ہجراں کی حقیقت مت پوچھبھول جانی ہے مجھے صبح کوں پھر شام کی بات
چار دن کی بہار ہے سارییہ تکبر ہے یار جانی ہیچ
جانی کیا آج میری برسی ہےیعنی کیا آج مر گیا تھا میں
وقت جب آیا تو سب دعوے زبانی نکلےیار سمجھے تھے جنہیں دشمن جانی نکلے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books