aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "جان_ناز"
شباب نام ہے اس جاں نواز لمحے کاجب آدمی کو یہ محسوس ہو جواں ہوں میں
مگس کو باغ میں جانے نہ دیجوکہ ناحق خون پروانے کا ہوگا
میری جانب نہ بڑھنا اب محبتمیں اب پہلے سے مشکل راستا ہوں
مری جانب نہ اب بڑھنا محبتمیں اب پہلے سے مشکل راستہ ہوں
لپٹ بھی جا نہ رک اکبرؔ غضب کی بیوٹی ہےنہیں نہیں پہ نہ جا یہ حیا کی ڈیوٹی ہے
مری شراب کی توبہ پہ جا نہ اے واعظنشے کی بات نہیں اعتبار کے قابل
وعدوں ہی پہ ہر روز مری جان نہ ٹالوہے عید کا دن اب تو گلے ہم کو لگا لو
غیر کو آنے نہ دوں تم کو کہیں جانے نہ دوںکاش مل جائے تمہارے گھر کی دربانی مجھے
حادثہ یہ ہے کہ ہم جاں نہ معطر کر پائےوہ تو خوش بو تھا اسے یوں بھی بکھر جانا تھا
جانے نہ پائے اس کو جہاں ہو تہاں سے لاؤگھر میں نہ ہو تو کوچہ و بازار دیکھنا
مری شاعری میں نہ رقص جام نہ مے کی رنگ فشانیاںوہی دکھ بھروں کی حکایتیں وہی دل جلوں کی کہانیاں
اس سنگ دل کے دل میں تو نالے نے جا نہ کیکیا فائدہ جو اور کے جی میں اثر کیا
یہ تصور ہی جان لیوا ہےوہ کسی اور کا ہے میرا نہیں
نہ جانے کہہ گئے کیا آپ مسکرانے میںہے دل کو ناز کہ جان آ گئی فسانے میں
کہنا کسی کا صبح شب وصل ناز سےحسرت تمہاری جان ہماری نکل گئی
صحبت شیخ میں تو رات کو جایا مت کروہ سکھا دے گا تجھے جان نماز معکوس
جان دیتا ہوں مگر آتی نہیںموت کو بھی ناز معشوقانہ ہے
انورؔ نے بدلے جان کے لی جنس درد دلاور اس پہ ناز یہ کہ یہ سودا گراں نہ تھا
اک اور تیر چلا اپنا عہد پورا کرابھی پرندے میں تھوڑی سی جان باقی ہے
رسوا اگر نہ کرنا تھا عالم میں یوں مجھےایسی نگاہ ناز سے دیکھا تھا کیوں مجھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books