aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "جزیرہ"
خواب جزیرہ بن سکتے تھے نہیں بنےہم بھی قصہ بن سکتے تھے نہیں بنے
میں ڈوبتا جزیرہ تھا موجوں کی مار پرچاروں طرف ہوا کا سمندر سیاہ تھا
رطب و یابس میں ہے تصرف عشقآنکھ دریا ہے دل جزیرہ ہے
خاک بدن تری سب پامال ہوگی اک دنریگ رواں بنے گا آخر کو یہ جزیرہ
پھر سے دو چار سمندر کے تھپیڑوں نے مجھےیہ بتایا کہ مری ماں تھی جزیرہ جیسی
یعنی کہ تو قدیم جزیرہ ہے عشق کااور اس میں ہوں حنوط شدہ شاہزادی میں
اس کے جانے پہ یہ احساس ہوا ہے شاہدؔوہ جزیرہ تھا مرا دکھ سے بھرے پانی میں
ماضی کے سمندر میں اکثر یادوں کے جزیرے ملتے ہیںپھر آؤ وہیں لنگر ڈالیں پھر آؤ انہیں آباد کریں
کھلا رہے گا کسی یاد کے جزیرے پریہ باغ میں جسے ویران کرنے والا ہوں
جزیہ وصول کیجئے یا شہر اجاڑیےاب تو خدا بھی آپ کی مرضی کا ہو گیا
یہ اجالوں کے جزیرے یہ سرابوں کے دیارسحر و افسوں کے سوا جشن طرب کچھ بھی نہیں
دن نکلتے ہی وہ خوابوں کے جزیرے کیا ہوئےصبح کا سورج مری آنکھیں چرا کر لے گیا
جزیرے اگ رہے ہیں پانیوں میںمگر پختہ کنارا جا رہا ہے
زمیں نئی تھی عناصر کی خو بدلتی تھیہوا سے پہلے جزیرے پہ دھوپ چلتی تھی
کھینچ لاتی ہے سمندر سے جزیرے سر آبجب مری آنکھ کو منظر کی تمنا ہو جائے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books