aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "جلائے_گا"
مرے مزار پہ آ کر دیے جلائے گاوہ میرے بعد مری زندگی میں آئے گا
جی جلائے گا یہ آوارہ و بے در ہونادل دکھائیں گے یہ مہکے ہوئے گھر اب کے برس
وہ تو خوش بو ہے ہواؤں میں بکھر جائے گامسئلہ پھول کا ہے پھول کدھر جائے گا
دشمنوں سے پیار ہوتا جائے گادوستوں کو آزماتے جائیے
سر جھکاؤ گے تو پتھر دیوتا ہو جائے گااتنا مت چاہو اسے وہ بے وفا ہو جائے گا
اک کھلونا ٹوٹ جائے گا نیا مل جائے گامیں نہیں تو کوئی تجھ کو دوسرا مل جائے گا
بہا لے جائے گی سببڑی پاگل ہوا ہے
آہ جو دل سے نکالی جائے گیکیا سمجھتے ہو کہ خالی جائے گی
آنکھ سے دور نہ ہو دل سے اتر جائے گاوقت کا کیا ہے گزرتا ہے گزر جائے گا
رات تو وقت کی پابند ہے ڈھل جائے گیدیکھنا یہ ہے چراغوں کا سفر کتنا ہے
اگر تلاش کروں کوئی مل ہی جائے گامگر تمہاری طرح کون مجھ کو چاہے گا
ہار جائے گی زندگی لیکنہارنے کا نہیں مرا یہ عشق
کیا مصیبت ہاتھ خالی جائے گیجان لے کر ہی یہ سالی جائے گی
بات ساقی کی نہ ٹالی جائے گیکر کے توبہ توڑ ڈالی جائے گی
ہمیں بھی نیند آ جائے گی ہم بھی سو ہی جائیں گےابھی کچھ بے قراری ہے ستارو تم تو سو جاؤ
تجھ کو میری نہ مجھے تیری خبر جائے گیعید اب کے بھی دبے پاؤں گزر جائے گی
ہار جائے گی یقیناً تیرگیگر مسلسل روشنی زندہ رہی
اور کھلتی ہی چلی جائے گی شبہم تری زلف اگر کھولتے جائیں
گزر تو جائے گی تیرے بغیر بھی لیکنبہت اداس بہت بے قرار گزرے گی
آنکھ سے دور سہی دل سے کہاں جائے گاجانے والے تو ہمیں یاد بہت آئے گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books