تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "جلد"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "جلد"
شعر
وہ پلٹ کے جلد نہ آئیں گے یہ عیاں ہے طرز خرام سے
کوئی گردش ایسی بھی اے فلک جو بلا دے صبح کو شام سے
آرزو لکھنوی
شعر
نازک تھا بہت کچھ دل میرا اے شادؔ تحمل ہو نہ سکا
اک ٹھیس لگی تھی یوں ہی سی کیا جلد یہ شیشہ ٹوٹ گیا