aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "جناب_من"
منہ چھپائے جواب پھرتے ہیںسر اٹھا کر کھڑے ہوئے ہیں سوال
بے بسی سے نجات مل جائےپھر سوال و جواب کر لینا
جواب دینے کی مہلت نہ مل سکی ہم کووہ پل میں لاکھ سوالات کر کے جاتا ہے
نہ بن آیا جب ان کو کوئی جوابتو منہ پھیر کر مسکرانے لگے
تمام چارہ گروں سے تو مل چکا ہے جوابتمہیں بھی درد محبت سنائے دیتے ہیں
مسکرا کر ڈال دی رخ پر نقابمل گیا جو کچھ کہ ملنا تھا جواب
پلٹ کے ہرزہ سراؤں کو کس لیے دوں جواببھلا بتاؤ یہ لائق ہیں منہ لگانے کے
دوں گا جواب میں بھی بڑی شد و مد کے ساتھلکھا ہے اس نے مجھ کو بڑے کر و فر سے خط
وہ پوچھتے ہیں شوق تجھے ہے وصال کامنہ چوم لوں جواب یہ ہے اس سوال کا
مدتوں سے خلش جو تھی جیسے وہ کم سی ہو چلیآج مرے سوال کا مل ہی گیا جواب کیا
ہر بچہ آنکھیں کھولتے ہی کرتا ہے سوال محبت کادنیا کے کسی گوشے سے اسے مل جائے جواب تو اچھا ہو
دکھا کے جنبش لب ہی تمام کر ہم کونہ دے جو بوسہ تو منہ سے کہیں جواب تو دے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books