aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "جوان"
جو گزاری نہ جا سکی ہم سےہم نے وہ زندگی گزاری ہے
جوان گیہوں کے کھیتوں کو دیکھ کر رو دیںوہ لڑکیاں کہ جنہیں بھول بیٹھیں مائیں بھی
اے سوز جاں گداز ابھی میں جوان ہوںاے درد لا علاج یہ عمر شباب ہے
سخت بیوی کو شکایت ہے جوان نو سےریل چلتی نہیں گر جاتا ہے پہلے سگنل
عمر جوں جوں بڑھتی ہے دل جوان ہوتا ہےرازؔ یہ حسیں غزلیں ان سفید بالوں میں
جوان ہو گئی اک نسل سنتے سنتے غزلہم اور ہو گئے بوڑھے غزل سناتے ہوئے
تری جوان امنگوں کو ہو گیا ہے کیاڈری ڈری سی محبت مجھے پسند نہیں
ترغیب گناہ لحظہ لحظہاب رات جوان ہو گئی ہے
آ رہا ہوں نصیحتیں لے کراس سے کہنا ابھی جوان رہے
موقوف فصل گل پہ نہیں رونق چمننظریں جوان ہوں تو خزاں بھی بہار ہے
سبھوں کی آ گئی پیری جو تم جوان ہوئےزمیں کا دل ہوا مٹی خم آسمان ہوئے
ہم دگر مومن کو ہے ہر بزم میں تکفیر جنگنیک صلح کل ہے بد ہے با جوان و پیر جنگ
یقین ہے نہ کسی کو گمان موت نہ دےمرے خدا تو کسی کو جوان موت نہ دے
چہرے تو جھریوں سے بھرے دل جوان ہیںدن میں ہیں شیخ رات میں سلمان خان ہیں
جوان رند جو ہو روزگار سے محروممرید جمع کرے اور پیر بن جائے
میں بھی بہت عجیب ہوں اتنا عجیب ہوں کہ بسخود کو تباہ کر لیا اور ملال بھی نہیں
یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتاایک ہی شخص تھا جہان میں کیا
بہت پہلے سے ان قدموں کی آہٹ جان لیتے ہیںتجھے اے زندگی ہم دور سے پہچان لیتے ہیں
زندگی کس طرح بسر ہوگیدل نہیں لگ رہا محبت میں
ساری دنیا کے غم ہمارے ہیںاور ستم یہ کہ ہم تمہارے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books