تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "جگ"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "جگ"
شعر
ترک محبت کرنے والو کون ایسا جگ جیت لیا
عشق سے پہلے کے دن سوچو کون بڑا سکھ ہوتا تھا
فراق گورکھپوری
شعر
میں نے سورج چاند ستارے تیرے نام لکھے ہیں
جگ میں جتنے پھول ہیں سارے تیرے نام لکھے ہیں