تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "جگت"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "جگت"
شعر
اگر کچھ روز زندہ رہ کے مر جانا مقدر ہے
تو اس دنیا میں آخر باعث تخلیق جاں کیا تھا
جگت موہن لال رواں
شعر
یہی ہستی اسی ہستی کے کچھ ٹوٹے ہوئے رشتے
وگرنہ ایسا پردہ میرے ان کے درمیاں کیا تھا