aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "جھمیلا"
ہم سے کوئی تعلق خاطر تو ہے اسےوہ یار با وفا نہ سہی بے وفا تو ہے
ہم تو تمام عمر تری ہی ادا رہےیہ کیا ہوا کہ پھر بھی ہمیں بے وفا رہے
زخم جھیلے داغ بھی کھائے بہتدل لگا کر ہم تو پچھتائے بہت
جلانے والے جلاتے ہی ہیں چراغ آخریہ کیا کہا کہ ہوا تیز ہے زمانے کی
پرانے یار بھی آپس میں اب نہیں ملتےنہ جانے کون کہاں دل لگا کے بیٹھ گیا
ان جھیل سی گہری آنکھوں میںاک لہر سی ہر دم رہتی ہے
اپنی ناکامیوں پہ آخر کارمسکرانا تو اختیار میں ہے
چراغ چاند شفق شام پھول جھیل صباچرائیں سب نے ہی کچھ کچھ شباہتیں تیری
تیرے خیال کے دیوار و در بناتے ہیںہم اپنے گھر میں بھی تیرا ہی گھر بناتے ہیں
ہم محبت کا سبق بھول گئےتیری آنکھوں نے پڑھایا کیا ہے
کیسے تھے لوگ جن کی زبانوں میں نور تھااب تو تمام جھوٹ ہے سچائیوں میں بھی
اگر یہ ضد ہے کہ مجھ سے دعا سلام نہ ہوتو ایسی راہ سے گزرو جو راہ عام نہ ہو
مری خاموشیوں کی جھیل میں پھرکسی آواز کا پتھر گرا ہے
گہری خموش جھیل کے پانی کو یوں نہ چھیڑچھینٹے اڑے تو تیری قبا پر بھی آئیں گے
ہونے دو چراغاں محلوں میں کیا ہم کو اگر دیوالی ہےمزدور ہیں ہم مزدور ہیں ہم مزدور کی دنیا کالی ہے
سو جائیے حضور کہ اب رات ہو گئیجو بات ہونے والی تھی وہ بات ہو گئی
صدیوں سے زمانے کا یہ انداز رہا ہےسایہ بھی جدا ہو گیا جب وقت پڑا ہے
اب تو تیرے حسن کی ہر انجمن میں دھوم ہےجس نے میرا حال دیکھا تیرا دیوانہ ہوا
زندگی ہو تو کئی کام نکل آتے ہیںیاد آؤں گا کبھی میں بھی ضرورت میں اسے
سوکھ گئی جب آنکھوں میں پیار کی نیلی جھیل قتیلؔتیرے درد کا زرد سمندر کاہے شور مچائے گا
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books