تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "حسن_و_شباب"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "حسن_و_شباب"
شعر
حسن و عشق کی لاگ میں اکثر چھیڑ ادھر سے ہوتی ہے
شمع کی شعلہ جب لہرائی اڑ کے چلا پروانہ بھی
آرزو لکھنوی
شعر
شمع بجھ کر رہ گئی پروانہ جل کر رہ گیا
یادگار حسن و عشق اک داغ دل پر رہ گیا