aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "حقیر"
جن کو دولت حقیر لگتی ہےاف وہ کتنے امیر ہوتے ہیں
جانتا اس کو ہوں دوا کی طرحچاہتا اس کو ہوں شفا کی طرح
کیا وہ خواہش کہ جسے دل بھی سمجھتا ہو حقیرآرزو وہ ہے جو سینہ میں رہے ناز کے ساتھ
کیا جانیں ان کی چال میں اعجاز ہے کہ سحروہ بھی انہیں سے مل گئے جو تھے ہمارے لوگ
الجھتے رہنے میں کچھ بھی نہیں تھکن کے سوابہت حقیر ہیں ہم تم بڑی ہے یہ دنیا
سجدے مری جبیں کے نہیں اس قدر حقیرکچھ تو سمجھ رہا ہوں ترے آستاں کو میں
ٹوٹیں وہ سر جس میں تیری زلف کا سودا نہیںپھوٹیں وہ آنکھیں کہ جن کو دید کا لپکا نہیں
خوب مل کر گلے سے رو لینااس سے دل کی صفائی ہوتی ہے
لوگ تجھ کو حقیر سمجھیں گےحد سے زائد بھی انکسار نہ کر
یا اس سے جواب خط لانا یا قاصد اتنا کہہ دینابچنے کا نہیں بیمار ترا ارشاد اگر کچھ بھی نہ ہوا
تھوڑی تکلیف سہی آنے میںدو گھڑی بیٹھ کے اٹھ جائیے گا
مجھے اب موت بہتر زندگی سےوہ کی تم نے ستم گاری کہ توبہ
کی کسی پر نہ جفا میرے بعدخوب روئے وہ سنا میرے بعد
ملے جو وقت تو اے رہرو رہ اکسیرحقیر خاک سے بھی ساز باز کرتا جا
رہے خیال حقارت سے دیکھنے والوحقیر لوگ بڑے آدمی نکلتے ہیں
کھلی جو آنکھ مری سامنا قضا سے ہواجو آنکھ بند ہوئی سابقہ خدا سے ہوا
عشق کے پھندے سے بچئے اے حقیرؔ خستہ دلاس کا ہے آغاز شیریں اور ہے انجام تلخ
چار دن کی بہار ہے سارییہ تکبر ہے یار جانی ہیچ
چھا گئی ایک مصیبت کی گھٹا چار طرفکھلے بالوں جو وہ دریا سے نہا کر نکلے
بند قبا پہ ہاتھ ہے شرمائے جاتے ہیںکمسن ہیں ذکر وصل سے گھبرائے جاتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books