aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "حوالے"
مٹی کا بدن کر دیا مٹی کے حوالےمٹی کو کہیں تاج محل میں نہیں رکھا
تمہیں ہمیشہ ضرورت پکڑ کے لاتی ہےکبھی تو آؤ مرے گھر مرے حوالے سے
تم نے جو کتابوں کے حوالے کیے جاناںوہ پھول تو بالوں میں سجانے کے لئے تھے
زندگی آ تجھے قاتل کے حوالے کر دوںمجھ سے اب خون تمنا نہیں دیکھا جاتا
صاف جذبوں کے حوالے سے تو غم ہیں لیکنایک لمحے کی خوشی ایک صدی رہتی ہے
یہ دھڑکتا ہوا دل اس کے حوالے کر دوںایک بھی شخص اگر شہر میں زندہ مل جائے
تشنگی آ تجھے دریا کے حوالے کر دوںتجھ کو اس حال میں پیاسا نہیں دیکھا جاتا
وصل کی شب تھی اور اجالے کر رکھے تھےجسم و جاں سب اس کے حوالے کر رکھے تھے
کعبہ بنائیے کہ کلیسا بنائیےدل سا مکاں حوالے کیا ہے جناب کے
مجھ کو معلوم تھا اک روز چلا جائے گا!وہ مری عمر کو یادوں کے حوالے کر کے
عشق کے مضموں تھے جن میں وہ رسالے کیا ہوئےاے کتاب زندگی تیرے حوالے کیا ہوئے
مجھ کو اس کے نہیں خود میرے حوالے کرتےکم سے کم یہ تو مرے چاہنے والے کرتے
بتاؤں کس حوالے سے انہیں بیراگ کا مطلبجو تارے پوچھتے ہیں رات کو گھر کیوں نہیں جاتا
خوف آنکھوں میں مری دیکھ کے چنگاری کاکر دیا رات نے سورج کے حوالے مجھ کو
پہچان جن سے تھی وہ حوالے مٹا دیےاس نے کتاب ذات کا صفحہ بدل دیا
جا تجھے تیرے حوالے کر دیاکھینچ لے یہ ہاتھ پھیلایا ہوا
اب ترے شہر میں رہنا کوئی آسان کہاںسب مجھے تیرے حوالے ہی سے پہچانتے ہیں
میں اپنے آپ سے آگے نکل گیا ہوں بہتکسی سفر کے حوالے یہ جسم و جاں کر کے
اک سمندر کے حوالے سارے خط کرتا رہاوہ ہمارے ساتھ اپنے غم غلط کرتا رہا
اک ترے عشق کے حوالے سےکام کتنے یہاں نکل آئے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books