aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "خانساماں"
نہ پوچھو مجھ سے لذت خانماں برباد رہنے کینشیمن سیکڑوں میں نے بنا کر پھونک ڈالے ہیں
عشق کا گھر ہے میرؔ سے آبادایسے پھر خانماں خراب کہاں
آئے ہو گھر سے اٹھ کر میرے مکاں کے اوپرکی تم نے مہربانی بے خانماں کے اوپر
جل اٹھے بزم غیر کے در و بامجب بھی ہم خانماں خراب آئے
کیا میری طرح خانماں برباد ہو تم بھیکیا بات ہے تم گھر کا پتا کیوں نہیں دیتے
نہ ہوتا خانماں تو خانماں برباد کیوں ہوتیاداؔ یہ رنگ لائی آرزوئے آشیاں میری
رونے سے خاکسارؔ کی سوتا نہیں ہے کوئیاس خانماں خراب کو چپکا خدا کرے
اس خانماں خراب کو بھی دے میاں بتاہیں کون کون سے ترے رہنے کے گھر کے وقت
بارہ وفاتیں بیسویں جھڑیاں ہیں سو جگہاے خانماں خراب جو ملنا ہے مل کہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books