تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "خدا_را"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "خدا_را"
شعر
کہاں رہ جائے تھک کر رہ نورد غم خدا جانے
ہزاروں منزلیں ہیں منزل آرام آنے تک
ممتاز احمد خاں خوشتر کھنڈوی
شعر
یہ خدا کی شان تو دیکھیے کہ خدا کا نام ہی رہ گیا
مجھے تازہ یاد بتاں ہوئی جو حرم سے شور اذاں اٹھا