aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "خودکشی"
بھولے ہیں رفتہ رفتہ انہیں مدتوں میں ہمقسطوں میں خودکشی کا مزا ہم سے پوچھئے
کوئی خودکشی کی طرف چل دیااداسی کی محنت ٹھکانے لگی
موت کے درندے میں اک کشش تو ہے ثروتؔلوگ کچھ بھی کہتے ہوں خودکشی کے بارے میں
ارادہ تو نہیں ہے خودکشی کامگر میں زندگی سے خوش نہیں ہوں
خودکشی جرم بھی ہے صبر کی توہین بھی ہےاس لیے عشق میں مر مر کے جیا جاتا ہے
غریب شہر تو فاقے سے مر گیا عارفؔامیر شہر نے ہیرے سے خودکشی کر لی
خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلےخدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے
ہوش والوں کو خبر کیا بے خودی کیا چیز ہےعشق کیجے پھر سمجھئے زندگی کیا چیز ہے
سرکشی خودکشی پہ ختم ہوئیایک رسی تھی جل گئی شاید
سڑک پہ بیٹھ گئے دیکھتے ہوئے دنیااور ایسے ترک ہوئی ایک خودکشی ہم سے
خودکشی کرنے میں بھی ناکام رہ جاتے ہیں ہمکون امرت گھول دیتا ہے ہمارے زہر میں
خودکشی بھی نہیں مرے بس میںلوگ بس یوں ہی مجھ سے ڈرتے ہیں
گھر سے نکلا تھا خودکشی کرنےریل کے ڈبے گن رہا ہوں میں
خودکشی جیسی کوئی بات نہیںاک ذرا مجھ کو بد گمانی ہے
خودکشی اک آخری کوشش ہے زندہ رہنے کیخودکشی کرنے کو اک پرواہ بھی تو چاہیئے
اب تک تو خودکشی کا ارادہ نہیں کیاملتا ہے کیوں ندی کے کنارے مجھے کوئی
حل نکل آئیں گے مسائل کےخودکشی کرنے والو بات کرو
زندگی سے تنگ آ کر خودکشی کر لی کسی نےاور کوئی خودکشی کرتا رہا ہے زندگی بھر
کب کہا تو ساتھ میرے خودکشی کرڈوبتا ہوں اور تو منظر کشی کر
یقیں اٹھ جائے اپنے دست و پا سےاسی کا نام لوگو خودکشی ہے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books