aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "خود_رفتہ"
جو از خود رفتہ ہے گمراہ ہے وہ رہنما میراجو اک عالم سے ہے بیگانہ ہے وہ آشنا میرا
نسل آدم رفتہ رفتہ خود کو کر لے گی تباہاتنی سختی سے قیامت پیش آئے گی نہ پوچھ
رفتہ رفتہ عشق مانوس جہاں ہونے لگاخود کو تیرے ہجر میں تنہا سمجھ بیٹھے تھے ہم
مجھے بھی رفتہ رفتہ آ گیا ہےخود اپنے کام کو دشوار کرنا
کسے پانے کی خواہش ہے کہ ساجدؔمیں رفتہ رفتہ خود کو کھو رہا ہوں
عقوبت ہائے فردا سے ڈراتا کیا ہے اے واعظیہ دنیا رفتہ رفتہ خود جہنم ہوتی جاتی ہے
یوں بڑھی ساعت بہ ساعت لذت درد فراقرفتہ رفتہ میں نے خود کو دشمن جاں کر دیا
جنوں اب منزلیں طے کر رہا ہےخرد رستہ دکھا کر رہ گئی ہے
خود اپنے آپ سے رہتا ہے آدمی ناراضاداسیوں کے بھی اپنے مزاج ہوتے ہیں
میں اپنی ذات میں خود سے جھگڑتا رہتا ہوںوہ چاہتا ہے رہوں اس کی حکمرانی میں
یہ سب تو دنیا میں ہوتا رہتا ہےہم خود سے بیکار الجھنے لگتے ہیں
اپنے ہی بس پیچھے بھاگتا رہتا ہوںخود کو ہی بس آگے نظر کے رکھا ہے
مستقبل کے خوف سے سہما رہتا ہوںمیں نے بوڑھے پیڑ کی آنکھیں دیکھی ہیں
ٹوٹتا رہتا ہے مجھ میں خود مرا اپنا وجودمیرے اندر کوئی مجھ سے برسر پیکار ہے
تجھ سے برہم ہوں کبھی خود سے خفاکچھ عجب رفتار ہے تیرے بغیر
چھپا رہتا ہے دست آرزو خود دار لوگوں کابڑی مشکل سے اپنی ذات کا اظہار کرتے ہیں
خود بہ خود اپنا جنازہ ہے رواںہم یہ کس کے کشتۂ رفتار ہیں
کبھی کسی کا تجسس کبھی خود اپنی تلاشعجیب دل ہے ہمیشہ سفر میں رہتا ہے
تو خود اپنی مثال ہے وہ تو ہےاسی اپنی مثال میں مجھے مل
دل خوش جو نہیں رہتا تو اس کا بھی سبب ہےموجود کوئی وجہ مسرت نہیں ہوتی
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books