aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "خود_نگر"
میری مانند خود نگر تنہایہ صراحی میں پھول نرگس کا
میسر خود نگہ داری کی آسائش نہیں رہتیمحبت میں تو پیش و پس کی گنجائش نہیں رہتی
سپردگی میں بھی اک رمز خود نگہ داریوہ میرے دل سے مرے واسطے نہیں گزرے
کیا ہے جب سیں عمل بے خودی کے حاکم نےخرد نگر کی رعیت ہوئی ہے رو بگریز
کبھی نظر کی طرف دیکھتا ہے خود منظرکبھی نظر پہ فدا ہونے خود ہے آتا نور
خوب رو خوب کام کرتے ہیںیک نگہ میں غلام کرتے ہیں
جس پر نظر پڑے اسے خود سے نکالناروشن دلوں کا کام ہے مانند آئینہ
ان مست نگاہوں نے خود اپنا بھرم کھولاانکار کے پردے میں اقرار نظر آئے
تاریکیوں نے خود کو ملایا ہے دھوپ میںسایہ جو شام کا نظر آیا ہے دھوپ میں
سمجھ میں وقت کا آیا کرشمہنظر خود پر جو ڈالی ہے دنوں بعد
ہم کو بھی خوش نما نظر آئی ہے زندگیجیسے سراب دور سے دریا دکھائی دے
دنیا نے خوب سمجھا دنیا نے خوب پرکھامیری نظر کو دیکھا جب آپ کی نظر سے
پھرتے ہوئے کسی کی نظر دیکھتے رہےدل خون ہو رہا تھا مگر دیکھتے رہے
غیر طرف کیونکہ نظر کر سکوںخوف ہے تجھ عشق کے جاسوس کا
نظر جو کوئی بھی تجھ سا حسیں نہیں آتاکسی کو کیا مجھے خود بھی یقیں نہیں آتا
جس چشم کو وہ میرا خوش چشم نظر آیانرگس کا اسے جلوہ اک پشم نظر آیا
عجب تیری ہے اے محبوب صورتنظر سے گر گئے سب خوب صورت
درد کا پھر مزہ ہے جب اخترؔدرد خود چارہ ساز ہو جائے
ہے جستجو کہ خوب سے ہے خوب تر کہاںاب ٹھہرتی ہے دیکھیے جا کر نظر کہاں
اپنے ہی بس پیچھے بھاگتا رہتا ہوںخود کو ہی بس آگے نظر کے رکھا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books