aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "خوشنما"
خوشنما دائرے بنتے ہی چلے جاتے ہیںدل کے تالاب میں پھینکا ہے یہ کنکر کس نے
ذرا روٹھ جانے پہ اتنی خوشامدقمرؔ تم بگاڑو گے عادت کسی کی
جو خوشامد کرے خلق اس سے سدا راضی ہےسچ تو یہ ہے کہ خوشامد سے خدا راضی ہے
لگا رہا ہوں مضامین نو کے پھر انبارخبر کرو مرے خرمن کے خوشہ چینوں کو
دل کبھی لاکھ خوشامد پہ بھی راضی نہ ہواکبھی اک جھوٹے ہی وعدے پہ بہلتے دیکھا
اسلمؔ بڑے وقار سے ڈگری وصول کیاور اس کے بعد شہر میں خوانچہ لگا لیا
دل رہے یا نہ رہے زخم بھرے یا نہ بھرےچارہ سازوں کی خوشامد مجھے منظور نہیں
رکھتے ہیں جو اللہ کی قدرت پہ بھروسہدنیا میں کسی کی وہ خوشامد نہیں کرتے
کسی نا خواندہ بوڑھے کی طرح خط اس کا پڑھتا ہوںکہ سو سو بار اک اک لفظ سے انگلی گزرتی ہے
تاریکیاں قبول تھیں مجھ کو تمام عمرلیکن میں جگنوؤں کی خوشامد نہ کر سکا
مے کشی کا ہے یہ شوق اس کو کہ آئینے میںکان کے جھمکے کو انگور کا خوشا سمجھا
چمن کے پھول بھی تیرے ہی خوشہ چیں نکلےکسی میں رنگ ہے تیرا کسی میں بو تیری
خوشامد اے دل بے تاب اس تصویر کی کب تکیہ بولا چاہتی ہے پر نہ بولے گی نہ بولی ہے
دیکھا ہے مجھے اپنی خوشامد میں جو مصروفاس بت کو یہ دھوکا ہے کہ اسلام یہی ہے
مر چکے جیتے جی خوشا قسمتاس سے اچھی تو زندگی ہی نہیں
نہ محتسب کی خوشامد نہ میکدے کا طوافخودی میں مست ہوں اپنی بہار میں گم ہوں
بلائے جاں تھی جو بزم تماشا چھوڑ دی میں نےخوشا اے زندگی خوابوں کی دنیا چھوڑ دی میں نے
نہ پونچھو میرے آنسو تم نہ پونچھوکہے گا کوئی تم کو خوشہ چیں ہے
بننے لگے ہیں داغ ستارے خوشا نصیبتاریک آسمان شب انتظار تھا
خوشا وہ درد کے لمحے کہ تیرے جانے پرہماری انجمن غم میں لوٹ آئے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books