aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "خوش_بخت"
جس کو تم کہتے ہو خوش بخت سدا ہے مظلومجینا ہر دور میں عورت کا خطا ہے لوگو
میں ایسی راہ پہ نکلا کہ میری خوش بختیتمام عمر مری کھوج میں بھٹکتی رہی
داغ اک آدمی ہے گرما گرمخوش بہت ہوں گے جب ملیں گے آپ
جو کر رہا ہے دوسروں کے ذہن کا علاجوہ شخص خود بہت بڑا ذہنی مریض ہے
تو لطف کرے یا نہ کرے خوش ہو کہ ناخوشاس بات پہ مرتا ہوں کہ عاشق ہوں ترا میں
تیرا ملنا خوشی کی بات سہیتجھ سے مل کر اداس رہتا ہوں
بہت خوش ہوئے آئینہ دیکھ کریہاں کوئی ثانی ہمارا نہ تھا
میں بھی بہت عجیب ہوں اتنا عجیب ہوں کہ بسخود کو تباہ کر لیا اور ملال بھی نہیں
بہت جی خوش ہوا حالیؔ سے مل کرابھی کچھ لوگ باقی ہیں جہاں میں
میں خود کو مرتے ہوئے دیکھ کر بہت خوش ہوںیہ ڈر بھی ہے کہ مری آنکھ کھل نہ جائے کہیں
چھوٹی سی بات پہ خوش ہونا مجھے آتا تھاپر بڑی بات پہ چپ رہنا تمہی سے سیکھا
یقیں گر کرو تم بہت خوب ہےیہ بے جا تبسم بہت خوب ہے
خوش رہو یار اگر ہم سے ہو بیزار بہتدل اگر اپنا سلامت ہے تو دل دار بہت
ابھی تو خوش ہوں ترے عشق میں بہت خوش ہوںیہ ایک دن مرا جینا عذاب کر دے گا
کبھی خود پہ کبھی حالات پہ رونا آیابات نکلی تو ہر اک بات پہ رونا آیا
اب تو خوشی کا غم ہے نہ غم کی خوشی مجھےبے حس بنا چکی ہے بہت زندگی مجھے
میں بہت خوش تھا کڑی دھوپ کے سناٹے میںکیوں تری یاد کا بادل مرے سر پر آیا
ہم ایسے لوگ بہت خوش گمان ہوتے ہیںیہ دل ضرور ترا اعتبار کر لے گا
بہت تاخیر سے پایا ہے خود کومیں اپنے صبر کا پھل ہو گئی ہوں
میرؔ ہم مل کے بہت خوش ہوئے تم سے پیارےاس خرابے میں مری جان تم آباد رہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books