aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "دراز"
عمر دراز مانگ کے لائی تھی چار دندو آرزو میں کٹ گئے دو انتظار میں
باغ بہشت سے مجھے حکم سفر دیا تھا کیوںکار جہاں دراز ہے اب مرا انتظار کر
اک شخص کر رہا ہے ابھی تک وفا کا ذکرکاش اس زباں دراز کا منہ نوچ لے کوئی
شبان ہجراں دراز چوں زلف روز وصلت چو عمر کوتاہسکھی پیا کو جو میں نہ دیکھوں تو کیسے کاٹوں اندھیری رتیاں
الجھا ہے پانوں یار کا زلف دراز میںلو آپ اپنے دام میں صیاد آ گیا
سچ ہے اس ایک پردے میں چھپتے ہیں لاکھ عیبیعنی جناب شیخ کی داڑھی دراز ہے
آیا یہ کون سایۂ زلف دراز میںپیشانئ سحر کا اجالا لیے ہوئے
پہنچ ہی جائے گا یہ ہاتھ تیری زلفوں تکیوں ہی جنوں کا اگر سلسلہ دراز رہا
اس دور آخری کی جہالت تو دیکھیےجس کی زباں دراز حکومت اسی کی ہے
ہجوم گل میں رہے ہم ہزار دست درازصبا نفس تھے کسی پر گراں نہیں گزرے
دلوں کو فکر دوعالم سے کر دیا آزادترے جنوں کا خدا سلسلہ دراز کرے
شب و روز جیسے ٹھہر گئے کوئی ناز ہے نہ نیاز ہےترے ہجر میں یہ پتا چلا مری عمر کتنی دراز ہے
تو اور آرایش خم کاکلمیں اور اندیشہ ہائے دور دراز
سب کو قدرت تھی خوش کلامی پرخامشی میں زباں دراز تھا میں
میرے طول شب جدائی کوتیری زلف دراز کیا جانے
اپنے دراز قد پہ بہت ناز تھا جنہیںوہ پیڑ آندھیوں میں زمیں سے اکھڑ گئے
خدا دراز کرے عمر چرخ نیلی کییہ بیکسوں کے مزاروں کا شامیانہ ہے
جب بچوں کو دیکھتا ہوں تو سوچتا ہوںمالک ان پھولوں کی عمر دراز کرے
زلف کلمونہی کو پیارے اتنا بھی سر مت چڑھابے محابا منہ پہ تیرے پاؤں کرتی ہے دراز
حریف مطلب مشکل نہیں فسون نیازدعا قبول ہو یا رب کہ عمر خضر دراز!
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books