تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "در_عدن"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "در_عدن"
شعر
ہجر کے تپتے موسم میں بھی دل ان سے وابستہ ہے
اب تک یاد کا پتا پتا ڈالی سے پیوستہ ہے
غلام محمد قاصر
شعر
شب ان کی ہے جو تیرا خواب دیکھیں اور دن ان کا
جو بیٹھے یاد تجھ کو صبح سے تا شام کرتے ہیں
جلیل مانک پوری
شعر
بس نہیں چلتا جو اس دم ان کے اوپر گر پڑے
عاشق و معشوق کو جب ایک جا پاتا ہے چرخ