aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "دل_بسمل"
تم کہو تم بھی تڑپتے ہو تعلق کے تئیںیا مرے ہی دل بسمل کی یہ بیماری ہے
سیلاب تبسم سے درمان جراحت کرٹکڑے دل بسمل کے آلودۂ خوں کب تک
افسانہ محبت کا پورا ہو تو کیسے ہوکچھ ہے دل قاتل تک کچھ ہے دل بسمل تک
سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہےدیکھنا ہے زور کتنا بازوئے قاتل میں ہے
جو نگاہ ناز کا بسمل نہیںدل نہیں وہ دل نہیں وہ دل نہیں
وقت آنے دے دکھا دیں گے تجھے اے آسماںہم ابھی سے کیوں بتائیں کیا ہمارے دل میں ہے
دل سدا تڑپے ہے میرا مرغ بسمل کی طرحیا کہ سیکھی مرغ بسمل نے مرے دل کی طرح
میرے دل کو بھی پڑا رہنے دوچیز رکھی ہوئی کام آتی ہے
ان سے جب پوچھا گیا بسمل تمہارے کیا کریںہنس کے بولے زخم دل دیکھا کریں رویا کریں
کہاں قرار ہے کہنے کو دل قرار میں ہےجو تھی خزاں میں وہی کیفیت بہار میں ہے
سمٹا ترا خیال تو دل میں سما گیاپھیلا تو اس قدر کہ سمندر لگا مجھے
زمانہ سازیوں سے میں ہمیشہ دور رہتا ہیںمجھے ہر شخص کے دل میں اتر جانا نہیں آتا
ہوتی رہی آنکھوں سے جو یوں خون کی بارشدل ختم نہ ہو جائے جگر ختم نہ ہو جائے
ہو نہ مایوس خدا سے بسملؔیہ برے دن بھی گزر جائیں گے
کیا تباہ تو دلی نے بھی بہت بسملؔمگر خدا کی قسم لکھنؤ نے لوٹ لیا
دو دن میں ہو گیا ہے یہ عالم کہ جس طرحتیرے ہی اختیار میں ہیں عمر بھر سے ہم
سر جس پہ نہ جھک جائے اسے در نہیں کہتےہر در پہ جو جھک جائے اسے سر نہیں کہتے
ایک دن وہ دن تھے رونے پہ ہنسا کرتے تھے ہمایک یہ دن ہیں کہ اب ہنسنے پہ رونا آئے ہے
اللہ تیرے ہاتھ ہے اب آبروئے شوقدم گھٹ رہا ہے وقت کی رفتار دیکھ کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books