تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "دھرا"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "دھرا"
شعر
جس نے یارو مجھ سے دعویٰ شعر کے فن کا کیا
میں نے لے کر اس کے کاغذ اور قلم آگے دھرا
انشا اللہ خاں انشا
شعر
یہاں کیا دیکھتے ہو ناصحو گھر میں دھرا کیا ہے
مرے دل کے کسی پردے میں ڈھونڈو یادگار اس کی
اختر شیرانی
شعر
وہ عجب گھڑی تھی میں جس گھڑی لیا درس نسخۂ عشق کا
کہ کتاب عقل کی طاق پر جوں دھری تھی تیوں ہی دھری رہی