تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "دھرم"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "دھرم"
شعر
مٹھی بھر لوگوں کے ہاتھوں میں لاکھوں کی تقدیریں ہیں
جدا جدا ہیں دھرم علاقے ایک سی لیکن زنجیریں ہیں
ندا فاضلی
شعر
الٰہی تجھ سے اب کہتا ہے حاتمؔ اس زمانے میں
شرم رکھنا بھرم رکھنا دھرم رکھنا کرم رکھنا