تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "رائج"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "رائج"
شعر
سب نے مانا مرنے والا دہشت گرد اور قاتل تھا
ماں نے پھر بھی قبر پہ اس کی راج دلارا لکھا تھا
احمد سلمان
شعر
وحشیوں کو قید سے چھوٹے ہوئے مدت ہوئی
گونجتا ہے شور اب تک کان میں زنجیر کا
منشی نوبت رائے نظر لکھنوی
شعر
گفتگو کی تم سے عادت ہو گئی ہے ورنہ میں
جانتا ہوں بات کرتی ہے کہیں تصویر بھی