aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "رابطہ"
تم نے کیسا یہ رابطہ رکھانہ ملے ہو نہ فاصلہ رکھا
گواہی کیسے ٹوٹتی معاملہ خدا کا تھامرا اور اس کا رابطہ تو ہاتھ اور دعا کا تھا
رابطہ لاکھ سہی قافلہ سالار کے ساتھہم کو چلنا ہے مگر وقت کی رفتار کے ساتھ
رابطہ کیوں رکھوں میں دریا سےپیاس بجھتی ہے میری صحرا سے
جدا ہوئے تو جدائی میں یہ کمال بھی تھاکہ اس سے رابطہ ٹوٹا بھی تھا بحال بھی تھا
وہ مہربان نہیں ہے تو پھر خفا ہوگاکوئی تو رابطہ اس کو بحال رکھنا ہے
بتاؤ تم سے کہاں رابطہ کیا جائےکبھی جو تم سے ضرورت ہو بات کرنے کی
لیا جو اس کی نگاہوں نے جائزہ میراتو ٹوٹ ٹوٹ گیا خود سے رابطہ میرا
ہوا چلی تو اس کی شال میری چھت پہ آ گرییہ اس بدن بھی ساتھ میرا پہلا رابطہ ہوا
خواب تعبیر کر کے دیکھ سکیںرابطہ اس قدر بحال نہ تھا
اے پری زاد تیرے جانے پرہو گیا خود سے رابطہ میرا
قبول کر کے اسے رابطہ بحال کروکہیں ی پھول مری آخری پکار نہ ہو
شوہروں سے بیبیاں لڑتی ہیں چھاپہ مار جنگرابطہ ان کا بھی کیا کشمیر کی وادی سے ہے
نہ قرب ذات ہی حاصل نہ زخم رسوائیعجیب لگتا ہے اب خود سے رابطہ رکھنا
ایسی ہیں قربتیں کہ مجھی میں بسا ہے وہایسے ہیں فاصلے کہ نہیں رابطہ نصیب
وہ لے گیا ہے مری آنکھ اپنی بستی میںکہ میرے ساتھ رہے رابطہ بحال اس کا
عجب خوابوں سے میرا رابطہ رکھا گیامجھے سوئے ہوؤں میں جاگتا رکھا گیا
درخت کٹ گیا لیکن وہ رابطے ناصرؔتمام رات پرندے زمیں پہ بیٹھے رہے
وقت اک ضرب لگائے تو غزل ہوتی ہےدرد اگر دل میں سمائے تو غزل ہوتی ہے
دیدنی ہے ترے عتاب کا رنگشیشۂ چشم میں شراب کا رنگ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books