تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "رد_قدح"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "رد_قدح"
شعر
میں تم سے دور رہ کر کس طرح یہ تم کو سمجھاؤں
کہ مجھ سے دور رہ کر کس قدر ہو تم اکیلی
میم معروف اشرف
شعر
کیوں تو روتا ہے دلا آنے دے روز وصل کو
اس قدر چھیڑوں گا ان کو وہ بھی رو کر جائیں گے