تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "رعونت"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "رعونت"
شعر
شاخ گل کافی رعونت ہے ابھی سورج کے لہجے میں
دھوپ جب پیڑوں سے اترے گی تو پھر سب فیصلہ ہوگا
معید رشیدی
شعر
درد گھنیرا ہجر کا صحرا گھور اندھیرا اور یادیں
رام نکال یہ سارے راون میری رام کہانی سے
سید سروش آصف
شعر
اب بھی کھڑی ہے سوچ میں ڈوبی اجیالوں کا دان لئے
آج بھی ریکھا پار ہے راون سیتا کو سمجھائے کون
عزیز بانو داراب وفا
شعر
یہ منزل حق کے دیوانو کچھ سوچ کرو کچھ کر گزرو
کیا جانے کب کیا کر گزرے یہ وقت کا راون کیا کہیے