aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "رکھیں"
کہاں چراغ جلائیں کہاں گلاب رکھیںچھتیں تو ملتی ہیں لیکن مکاں نہیں ملتا
زندہ رکھیں بزرگوں کی ہم نے روایتیںدشمن سے بھی ملے تو ملے عاجزی سے ہم
یہ بات یاد رکھیں گے تلاشنے والےجو اس سفر پہ گئے لوٹ کر نہیں آئے
ٹھیک ہے جاؤ تعلق نہ رکھیں گے ہم بھیتم بھی وعدہ کرو اب یاد نہیں آؤ گے
ہمیں پسند نہیں جنگ میں بھی مکاریجسے نشانے پہ رکھیں بتا کے رکھتے ہیں
ہے عجب سی کشمکش دل میں اثرؔکس کو بھولیں کس کو رکھیں یاد ہم
مسافروں سے کہو اپنی پیاس باندھ رکھیںسفر کی روح میں صحرا کوئی اتر چکا ہے
سبھی نے لگایا ہے چہرے پہ چہرہکسے یاد رکھیں کسے بھول جائیں
فضا یہ امن و اماں کی سدا رکھیں قائمسنو یہ فرض تمہارا بھی ہے ہمارا بھی
ہم اس شہر جفا پیشہ سے کچھ امید کیا رکھیںیہاں اس ہاو ہو میں خامشی کو کون لکھے گا
آتا نہیں سمجھ میں کہ کہتے ہیں کس کو عشقاک پرزے پر یہ حرف جدا لکھ رکھیں گے ہم
بے ستوں اک نواحی میں ہے شہر دل کیتیشہ انعام کریں اور کوئی فرہاد رکھیں
لوگ تم سے بھی ستم پیشہ کہاں ہوتے ہیںجو کہیں کا نہ رکھیں اور پھر اپنا نہ کہیں
جو سارے ہم سفر اک بار حرز جاں کر لیںتو جس زمیں پہ قدم رکھیں آسماں کر لیں
مجھ بے گنہ کے قتل کا آہنگ کب تلکآ اب بنائے صلح رکھیں جنگ کب تلک
رکھیں کیونکر حساب ایک ایک پل کابلا سے روز کم ہوتے ہوئے ہم
اک جیسے ہیں دکھ سکھ سب کے اک جیسی امیدیںایک کہانی سب کی کیا عنوان کسی کا رکھیں
انہیں یہ فکر کہ دل کو کہاں چھپا رکھیںہمیں یہ شوق کہ دل کا خسارہ کیونکر ہو
آمد کا تری جب کوئی امکان نہیں ہےکب تک دل بے تاب یوں ہی تھام رکھیں ہم
آمادہ رکھیں چشم و دل سامان حیرانی کریںکیا جانیے کس وقت وہ نظارہ فرمانی کریں
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books