تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "رہزن"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "رہزن"
شعر
قدم رکھا جو راہ عشق میں ہم نے تو یہ دیکھا
جہاں میں جتنے رہزن ہیں اسی منزل میں رہتے ہیں
جلیل مانک پوری
شعر
تو ادھر ادھر کی نہ بات کر یہ بتا کہ قافلہ کیوں لٹے
تری رہبری کا سوال ہے ہمیں راہزن سے غرض نہیں