تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "زنجیروں"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "زنجیروں"
شعر
بات تو جب ہے فصل جنوں میں دیوانے تو دیوانے
اہل خرد بھی رقص کریں زنجیروں کی جھنکاروں پر
محفوظ الرحمان عادل
شعر
غلامی میں نہ کام آتی ہیں شمشیریں نہ تدبیریں
جو ہو ذوق یقیں پیدا تو کٹ جاتی ہیں زنجیریں
علامہ اقبال
شعر
لیلیٰ و مجنوں کی لاکھوں گرچہ تصویریں کھنچیں
مل گئی سب خاک میں جس وقت زنجیریں کھنچیں