aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "سائبان"
کچھ اب کے دھوپ کا ایسا مزاج بگڑا ہےدرخت بھی تو یہاں سائبان مانگتے ہیں
وہ تپش ہے کہ جل اٹھے سائےدھوپ رکھی تھی سائبان میں کیا
ذکیؔ ہمارا مقدر ہیں دھوپ کے خیمےہمیں نہ راس کبھی آیا سائبان کوئی
سفر میں ماں کی دعاؤں سے چھت بناتا ہوںاگر کبھی نہ میسر ہو سائبان مجھے
دھمک کہیں ہو لرزتی ہیں کھڑکیاں میریگھٹا کہیں ہو ٹپکتا ہے سائبان مرا
اپنے سامان کو باندھے ہوئے اس سوچ میں ہوںجو کہیں کے نہیں رہتے وہ کہاں جاتے ہیں
جب گھر کی آگ بجھی تو کچھ سامان بچا تھا جلنے سےسو وہ بھی ان کے ہاتھ لگا جو آگ بجھانے آئے تھے
چلچلاتی دھوپ تھی لیکن تھا سایہ ہم قدمسائباں کی چھاؤں نے مجھ کو اکیلا کر دیا
جس کو خوش رہنے کے سامان میسر سب ہوںاس کو خوش رہنا بھی آئے یہ ضروری تو نہیں
جینے مرنے کا ایک ہی ساماناس کی مسکان ہو گئی ہوگی
سروں پہ اوڑھ کے مزدور دھوپ کی چادرخود اپنے سر پہ اسے سائباں سمجھنے لگے
میں نے سامان سفر باندھ کے پھر کھول دیاایک تصویر نے دیکھا مجھے الماری سے
غم کی تکمیل کا سامان ہوا ہے پیدالائق فخر مری بے سر و سامانی ہے
غموں کی دھوپ میں ملتے ہیں سائباں بن کرزمیں پہ رہتے ہیں کچھ لوگ آسماں بن کر
جو تیری زلف کے سائے میں چند دن گزرےوہ غم کی دھوپ میں یاد آئے سائباں کی طرح
غضب کی دھار تھی اک سائباں ثابت نہ رہ پایاہمیں یہ زعم تھا بارش میں اپنا سر نہ بھیگے گا
زندگی چھوٹی ہے سامان بہتاور دل کے بھی ہیں ارمان بہت
مری المایوں میں قیمتی سامان کافی تھامگر اچھا لگا اس سے کئی فرمائشیں کرنا
اسے پتا ہے کہ رکتی نہیں ہے چھانو کبھیتو پھر وہ ابر کو کیوں سائباں سمجھتا ہے
رات ہے سر پر کوئی سورج نہیںکس لیے پھر سائبانوں میں رہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books