تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "سجدے"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "سجدے"
شعر
یہ ایسا قرض ہے جو میں ادا کر ہی نہیں سکتا
میں جب تک گھر نہ لوٹوں میری ماں سجدے میں رہتی ہے
منور رانا
شعر
تابش کانپوری
شعر
خلوص دل سے سجدہ ہو تو اس سجدے کا کیا کہنا
وہیں کعبہ سرک آیا جبیں ہم نے جہاں رکھ دی
سیماب اکبرآبادی
شعر
گیا شیطان مارا ایک سجدے کے نہ کرنے میں
اگر لاکھوں برس سجدے میں سر مارا تو کیا مارا