aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "سجود"
پیہم سجود پائے صنم پر دم وداعمومنؔ خدا کو بھول گئے اضطراب میں
نمازیوں نے تجھ ابرو کو دیکھ مسجد میںبہ سمت قبلہ سجود و قیام بھول گئے
خوشامد تابع داری منت و خدمت سجود حسنازل سے دیدنی ہے بے بسی و عاجزیٔ عشق
صرف سجود کر کے جبین نظر کو میںمعراج دے رہا ہوں ترے سنگ در کو میں
ٹوٹ پڑتی تھیں گھٹائیں جن کی آنکھیں دیکھ کروہ بھری برسات میں ترسے ہیں پانی کے لیے
کوئی تو سود چکائے کوئی تو ذمہ لےاس انقلاب کا جو آج تک ادھار سا ہے
حیرت سے تکتا ہے صحرا بارش کے نذرانے کوکتنی دور سے آئی ہے یہ ریت سے ہاتھ ملانے کو
ادا ہوا نہ قرض اور وجود ختم ہو گیامیں زندگی کا دیتے دیتے سود ختم ہو گیا
جمع ہم نے کیا ہے غم دل میںاس کا اب سود کھائے جائیں گے
افسوس یہ وبا کے دنوں کی محبتیںاک دوسرے سے ہاتھ ملانے سے بھی گئے
پکا رستہ کچی سڑک اور پھر پگڈنڈیجیسے کوئی چلتے چلتے تھک جاتا ہے
اسے معلوم تھا یہ شام جدائی ہے تو بسآخری بار بہت دیر اکٹھے بیٹھے
تمنا جو نہ رکھتا ہو جھکائے وہ نظر کس سےاسے شادی و غم کس کا اسے سود و ضرر کس سے
بہیں نہ آنکھ سے آنسو تو نغمگی بے سودکھلیں نہ پھول تو رنگینئ فغاں کیا ہے
مجھے یہ سارے مسیحا عزیز ہیں لیکنیہ کہہ رہے ہیں کہ میں تم سے فاصلہ رکھوں
میں چاہتا ہوں اسے اور چاہنے کے سوامرے لیے تو کوئی اور راستا بھی نہیں
جان ہے تو جہان ہے دل ہے تو آرزو بھی ہےعشق بھی ہو رہے گا پھر جان ابھی بچایئے
سورج کے افق ہوتے ہیں منزل نہیں ہوتیسو ڈھلتا رہا جلتا رہا چلتا رہا میں
یہ جو میں اتنی سہولت سے تجھے چاہتا ہوںدوست اک عمر میں ملتی ہے یہ آسانی بھی
تیرے لب کی پڑی تھی پرچھائیںمیرے لب میں مٹھاس اب تک ہے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books