aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "سخی"
بجھی روح کی پیاس لیکن سخیمرے ساتھ میرا بدن بھی تو ہے
جائے گی گلشن تلک اس گل کی آمد کی خبرآئے گی بلبل مرے گھر میں مبارک باد کو
وعدہ معاوضے کا نہ کرتا اگر خداخیرات بھی سخی سے نہ ملتی فقیر کو
ہچکیاں آتی ہیں پر لیتے نہیں وہ میرا نامدیکھنا ان کی فراموشی کو میری یاد کو
بات کرنے میں ہونٹ لڑتے ہیںایسے تکرار کا خدا حافظ
لیتے ہیں ثمر شاخ ثمرور کو جھکا کرجھکتے ہیں سخی وقت کرم اور زیادہ
اجی پھینکو رقیب کا نامہنہ عبارت بھلی نہ اچھا خط
برگ گل آ میں تیرے بوسے لوںتجھ میں ہے ڈھنگ یار کے لب کا
رخ ہاتھ پہ رکھا نہ کرو وقت تکلمہر بات میں قرآن اٹھایا نہیں جاتا
نہ عاشق ہیں زمانے میں نہ معشوقادھر ہم رہ گئے ہیں اور ادھر آپ
تیس دن یار اب نہ آئے گااس مہینے کا نام خالی ہے
دیکھو قلعی کھلے گی صاف اس کیآئینہ ان کے منہ چڑھا ہے آج
میں تجھے پھر زمیں دکھاؤں گادیکھ مجھ سے نہ آسمان بگڑ
دفن ہم ہو چکے تو کہتے ہیںاس گنہ گار کا خدا حافظ
زندگی تک مری ہنس لیجئے آپپھر مجھے روئیے گا میرے بعد
رہتے کعبہ میں اکیلے کیا ہمدل لگانے کو صنم بھی تو نہ تھے
یوں ہی وعدہ کرو یقیں ہو جائےکیوں قسم لوں قسم کے کیا معنی
خوشی کا ایک ہی لمحہ تھا اپنی زندگی میںسخی ایسے کہ وہ بھی دوسروں کے نام کر آئے
وہ عاشق ہیں کہ مرنے پر ہمارےکریں گے یاد ہم کو عمر بھر آپ
خال اور رخ سے کس کو دوں نسبتایسے تارے نہ ایسا پیارا چاند
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books