تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "سنبھال"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "سنبھال"
شعر
جو چلا گیا سو چلا گیا جو ہے پاس اس کا خیال رکھ
جو لٹا دیا اسے بھول جا جو بچا ہے اس کو سنبھال رکھ
یاسمین حبیب
شعر
کلیم عاجز
شعر
سنبھال واعظ زبان اپنی خدا سے ڈرا اک ذرا حیا کر
بتوں کی غیبت خدا کے گھر میں خدا خدا کر خدا خدا کر