تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "سوگ"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "سوگ"
شعر
امیدوں سے پردہ رکھا خوشیوں سے محروم رہیں
خواب مرا تو چالس دن تک سوگ منایا آنکھوں نے
بھارت بھوشن پنت
شعر
میں جب سو جاؤں ان آنکھوں پہ اپنے ہونٹ رکھ دینا
یقیں آ جائے گا پلکوں تلے بھی دل دھڑکتا ہے