aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "سکندر"
جانے والے کبھی نہیں آتےجانے والوں کی یاد آتی ہے
دل کی بستی عجیب بستی ہےیہ اجڑنے کے بعد بستی ہے
نہ گور سکندر نہ ہے قبر دارامٹے نامیوں کے نشاں کیسے کیسے
کھینچ لائی ہے محبت ترے در پر مجھ کواتنی آسانی سے ورنہ کسے حاصل ہوا میں
یہ چار دن کے تماشے ہیں آہ دنیا کےرہا جہاں میں سکندر نہ اور نہ جم باقی
بوڑھی ماں کا شاید لوٹ آیا بچپنگڑیوں کا انبار لگا کر بیٹھ گئی
دیر سے آ رہی ہے یاد تریکیا تجھے یاد آ رہا ہوں میں
کل تیری تصویر مکمل کی میں نےفوراً اس پر تتلی آ کر بیٹھ گئی
مدتوں آنکھیں وضو کرتی رہیں اشکوں سےتب کہیں جا کے تری دید کے قابل ہوا میں
نہ سکندر ہے نہ دارا ہے نہ قیصر ہے نہ جمبے محل خاک میں ہیں قصر بنانے والے
رشتہ بحال کاش پھر اس کی گلی سے ہوجی چاہتا ہے عشق دوبارہ اسی سے ہو
بہار آئے تو خود ہی لالہ و نرگس بتا دیں گےخزاں کے دور میں دل کش گلستانوں پہ کیا گزری
تمیز خواب و حقیقت ہے شرط بیداریخیال عظمت ماضی کو چھوڑ حال کو دیکھ
ہمیں تم سے ہمیشہ ملنے آیں کیوںتمہارے پاؤں میں مہندی لگی ہے کیا
خدا شاہد ہے میرے بھولنے والے بہ جز تیرےمجھے تخلیق عالم رائیگاں معلوم ہوتی ہے
مرے خلاف سبھی سازشیں رچیں جس نےوہ رو رہا ہے مری داستاں سناتا ہوا
اہل ہمت کو بلاؤں پہ ہنسی آتی ہےننگ ہستی ہے مصیبت میں پریشاں ہونا
کر گیا خموش مجھ کو دیر تکچیخنا وہ ایک بے زبان کا
زمانے پر تو کھل کر ہنس رہا تھاترے چھوتے ہی رو بیٹھا ہے پاگل
اب اپنے آپ کو خود ڈھونڈھتا ہوںتمہاری کھوج میں نکلا ہوا میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books