تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "سیم"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "سیم"
شعر
نئی سحر کے حسین سورج تجھے غریبوں سے واسطہ کیا
جہاں اجالا ہے سیم و زر کا وہیں تری روشنی ملے گی
ابو المجاہد زاہد
شعر
سرخ رو ہوتا ہے انساں ٹھوکریں کھانے کے بعد
رنگ لاتی ہے حنا پتھر پہ پس جانے کے بعد