aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "شتابی"
کام تھے عشق میں بہت پر میرؔہم ہی فارغ ہوئے شتابی سے
پیاسا مت جلا ساقی مجھے گرمی سیں ہجراں کیشتابی لا شراب خام ہم نے دل کو بھونا ہے
اے فلک کس نے کہا تھا تجھے یہ تو بتلااس شتابی سے شب وصل سحر کرنے کو
آ شتابی سیں وگرنہ مجلس عشاق میںظلم ہے غم ہے قیامت ہے خرابی اے صنم
شتابی اپنے دیوانے کو کر بندمسلسل زلف سے کر یا نظر بند
لوگ کہتے ہیں رات بیت چکیمجھ کو سمجھاؤ! میں شرابی ہوں
ہم ہیں مزدور ہمیں کون سہارا دے گاہم تو مٹ کر بھی سہارا نہیں مانگا کرتے
اے خزاں بھاگ جا چمن سے شتابورنہ فوج بہار آوے ہے
ساقی جو دل سے چاہے تو آئے وہ زمانہہر شخص ہو شرابی ہر گھر شراب خانہ
یا تنگ نہ کر ناصح ناداں مجھے ایسےیا چل کے دکھا دے دہن ایسا کمر ایسی
بجز اس کے احسانؔ کو کیا سمجھئےبہاروں میں کھویا ہوا اک شرابی
میں شوق وصل میں کیا ریل پر شتاب آیاکہ صبح ہند میں تھا شام پنچ آب آیا
نہ دے جو بوسۂ گیسو نہ دے جواب تو دےبلا سے جو تجھے دینا ہے دے شتاب تو دے
اتنی نہ کیجے جانے کی جلدی شب وصالدیکھے ہیں میں نے کام بگڑتے شتاب میں
اے مصور شتاب ہو کہ ابھیاس کا نقشہ دھیان میں کچھ ہے
رونق گلشن جو وہ رند شرابی ہو گیاپھول ساغر بن گیا غنچہ گلابی ہو گیا
ترے سلام کے دھج دیکھ کر مرے دل نےشتاب آقا مجھے رخصتی سلام کیا
مست کر دیتی ہے وہ آنکھ گلابی مجھ کوہاں انھوں نے ہی بنایا ہے شرابی مجھ کو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books